93a4751f 750d 45ee bc78 7b083c9c36aa

ای سی سی کی30 جون 2021 تک بھارت سے کارٹن یارن کی درآمد کی منظوری

ویب ڈیسک (اسلام آباد )وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی نے 30 جون 2021 تک بھارت سے کارٹن یارن کی درآمد کی منظوری دیدی، کمیٹی نے نجی شعبے کو بھارت سے چینی درآمد کرنے کی بھی اجازت دیدی، ای سی سی وزارتوں کی تکنیکی ضمنی گرانٹس کی بھی منظوری دی۔

مزید پڑھیں:  ٹانک کے داخلی و خارجی راستے بند، عوام مشکلات کا شکار