Jhangir Treen and Ali tareen

جہانگیرترین اوران کے بیٹے علی ترین کے خلاف مبینہ فراڈ اور منی لانڈرنگ کے مقدمات درج

ویب ڈیسک:ایف آئی اےلاہورکی تحقیقاتی ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مبینہ فراڈ اور منی لانڈرنگ کے مقدمات درج کرلیے.

مزید پڑھیں:  مانسہرہ میں دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق

ایف آئی اے نے جہانگیرترین، علی ترین کےخلاف 2 ارب 20 کروڑ روپےکی منی لانڈرنگ اور 3 ارب14 کروڑ روپے کے مبینہ فراڈ کے مقدمات درج کیے ہیں.

جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے الزامات بے بنیاد ہیں، نجی آڈٹ فرم میری کمپنیوں کےاکاؤنٹس کوپہلےہی درست قراردےچکی ہے۔جہانگیر ترین نےمؤقف اختیار کیا کہ تمام شیئرزقانونی ،کھاتےقانون کےمطابق منتقل کیےگئے۔

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس 83 ہزار کی حد عبور کر گیا، ڈالر سستا