Broadsheed

براڈشیٹ کمیشن رپورٹ: بیوروکریسی کی ریکارڈ چھپانے اور گمانے کی ہر ممکن کوشش

ویب ڈیسک: رپورٹ کے مطابق بیوروکریسی نے ریکارڈ چھپانے اور گمانے کی ہر ممکن کوشش کی،ریکارڈ کو کئی محکموں حتی کہ دوسرے براعظم تک غائب کیا گیا،حکومتی اداروں کے عدم تعاون پر موہنداس گاندھی کو فخر محسوس ہوا ہوگا،کاووے موسوی سزا یافتہ شخص ہے.

مزید پڑھیں:  مانسہرہ میں دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق

براڈشیٹ کمیشن رپورٹ کے مطابق کاووے موسوی نے بعض شخصیات پر الزامات لگائے،موسوی کے الزامات کی تحقیقات کمیشن کے ٹی او آرز میں شامل نہیں،حکومت چاہے تو کاووے موسوی کے الزامات کی تحقیقات کروا سکتی ہے.

مزید پڑھیں:  برہان انٹرچینج ،ڈی چوک اور فیض آباد میں شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار

جسٹس عظمت سعید ںے اپنے نوٹ میں لکھا مارگلہ کے دامن میں رپورٹ لکھتے وقت گیدڑوں کی موجودگی بھی ہوتی تھی، گیدڑ بھبھبکیاں مجھے کام کرنے سے نہیں روک سکتیں جسٹس عظمت سعید کا نوٹ.