2017906 coronavirusvaccine 1583851664 635 640x480 640x430 1

پاکستان کا ویکسین کی تیاری کیلئے چینی کمپنی سے معاہدہ طے

ویب ڈیسک : ‏کورونا ویکسین اب پاکستان میں بھی تیار ہوگی، پاکستان کی مقامی دوا ساز کمپنی کا ویکسین کی تیاری کیلئے چینی کمپنی سے معاہدہ طے پاگیا، ویکسین کی پہلی اور دوسری ٹرائیل میں کامیابی کےنتائج زبردست رہے، ‏تیسرے مرحلے میں 20 ہزار سے زائد افراد پر ویکسین کا اثر، افادیت کو جانچا جائے گا، ‏مقامی دوا سازکمپنی نے یہ معلومات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کوفراہم کی ہیں، ‏لیوزوں میپ ھارم کے ساتھ کورونا ویکسین کی لائسنسنگ اورسپلائی کا معاہدہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس 83 ہزار کی حد عبور کر گیا، ڈالر سستا