Untitled 1 339

کورونا کی ویکسین لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل و صدر دارالافتاء پاکستان

ویب ڈیسک :چیئرمین پاکستان علماء کونسل و صدر دارالافتاء پاکستان، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا بیان ،کورونا کی ویکسین لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،

طاہر اشرفی نے کہا کہ مفتی اعظم سعودی عرب، دارالافتاء پاکستان، مفتی اعظم متحدہ عرب امارات اور جامع الازہر نے بھی روزہ کے دوران کرونا ویکسین لگوانا جائز قرار دیا ہے، ہر انسان کو کورونا ویکسین لگوانی چاہئے، کورونا کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے اور شریعت اسلامیہ بھی احتیاط کا حکم دیتی ہے، عوام اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

مزید پڑھیں:  پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل نےبارود برسا دیا، 16 فلسطینی شہید