fawadh 1 2

پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا،فواد چوہدری

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کودیکھا جاسکے گا، ان شااللّٰہ پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا۔

مزید پڑھیں:  وزیر اعظم کا7اکتوبر کو فلسطینیوں کیساتھ یوم یکجہتی منانے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے کہا کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کو لاہور،اسلام آباد، پشاورسمیت کئی شہروں میں دیکھاجاسکےگا۔

مزید پڑھیں:  محسن نقوی کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

14اپریل کو پہلا روزہ ہو گا، خدا یہ رمضان سب کےلیےرحمت اور برکت کا باعث بنے، آمین۔