Corona kills 16 more patients in kp

مردان: ایم ایم سی ہسپتال میں آج کورونا نے مزید 7جانیں لے لیں

ویب ڈیسک (مردان): ترجمان ایم ایم سی کے مطابق آج کورونا نے مزید 7جانیں لے لیں، جاں بحق افراد میں 4 مرد اور 3 خواتین شامل، ایم ایم سی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 174 ہے، ایم ایم سی میں آج 38 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا ہے، 19 افراد صحتیاب ہو کر گھروں کو بھی چلے گئے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں