ISB Jinnah avenue view

اسلام آباد انتظامیہ نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کردی

ویب ڈیسک(اسلام آباد)کورونا وائرس کی تیسری لہر میں اضافہ کے باعث ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کو بند کر دیا۔

ضلعی انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت جے شنکرکے حوالے سے بے بنیاد پروپیگنڈا کررہی ہے ، بیرسٹرسیف

ڈی سی اسلام آباد کے مطابق آ ج رات بارہ بجے سے تمام بس اڈے بند کردئیے جائیں گےکوئی ٹرانسپورٹ نا شہر میں داخل ہو سکے اور نا باہر جا سکے گی،
ڈی سی اسلام آباد کے مطابق  یہ پابندی گڈز ٹرانسپورٹ پر نافذ نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:  لاہور: سلمان راجہ سمیت پی ٹی آئی کے متعدد وکلاء اور کارکنان گرفتار