2213164 asadumarpti 1588504760

کورونا کے باعث بند ہونے والے نجی سکولوں کی بحالی

ویب ڈیسک : اسد عمر کے مطابق کورونا کے باعث بند ہونے والے نجی سکولوں کی بحالی، آسان شرائط پرقرض فراہمی اور ریلیف پیکج پر عمل کرایا جائے گا، مسلسل بندش سے تعلیمی نقصان کا احساس ہے، آن لائن سلسلہ خاطر خواہ نتائج نہیں دے رہا، ہفتے میں دو دن سکول کھولنے کی تجویززیر غور ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کوئی ریڈ لائن کراس نہیں کی، بیرسٹر سیف

ملک ابرار حسین نے مزید کہا کہ ملاقات میں نجی تعلیمی اداروں کے مسائل اور ریلیف پیکج میں تاخیر کا معاملہ اٹھایا، جس پر اسد عمر نے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجزایسوسی ایشن کے صدرملک ابرار حسین کی قیادت میں نجی تعلیمی اداروں کے وفد سے ملاقات کے موقع پراسد عمر کی گفتگو۔

مزید پڑھیں:  صوابی: موسیقی پرگرام کے دوران فائرنگ،2افراد جاںبحق