national assembly

فرانس میں ہوئی گستاخی کے خلاف قرارداد کا متن

ویب ڈیسک :فرانس میں ہوئی گستاخی کے خلاف قرارداد کا متن، قرارداد کے مطابق یہ ایوان فرانس کے میگزین چارلی ایبڈو کی طرف سے توہین آمیز خاکوں کی مذمت کرتا ہے، فرانسیسی صدر کی طرف سے گستاخی کے مرتکب عناصر کی آزادی اظہار کی آڑ میں سرپرستی کی بھی مذمت کرتا ہے، یہ ایوان فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے کے معاملے پر بحث کرنے کی حمایت کرتا ہے، گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر عالمی سطح پر لائحہ عمل طے کرنے کے لئے پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا جانا چاہیئے۔فرانس میں ہوئی گستاخی کے خلاف قرارداد کا متن

مزید پڑھیں:  پاکستانی باکسر محمد وسیم نے عالمی رینکنگ فائٹ میں فتح حاصل کرلی