school haripur

ہری پور کے تمام مڈل ہائی اینڈ ہائر سیکنڈری سکول بند کردئے گئے

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پور کے تمام گرلز پرائمری مڈل ہائی اینڈ ہائر سیکنڈری سکول بند کردئے گئے، ڈسٹرک ایجوکیشن افیسر فی میل کی طرف سے آرڈرجاری کر دیے، تمام سکول کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسوں کے پیش نظر بند کئے گئے۔
تمام سکول تاحکم ثانی بند رہیں گے۔

مزید پڑھیں:  برہان انٹرچینج ،ڈی چوک اور فیض آباد میں شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار