smart lockdown

صوابی :کورونا میں اضافہ کےباعث ، سمارٹ لاک ڈاون کا نفاذ

ویب ڈیسک(صوابی)کورونا کیسز میں اضافہ کی وجہ سے ضلع کے کئی علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون نافز کردیا گیا ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق صوابی خاص محلہ گلشن آباد، مانیری ٹوپی، شرقی محلہ ،گلبہار مینی ،شیوہ ،محلہ غریب آباد ،یعقوبی کوز چم ،لاھور و مولابابا چم ،لاھورغربی کے علاقوں میں 7مئی تک لاک ڈاون کا نفاذ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی باکسر محمد وسیم نے عالمی رینکنگ فائٹ میں فتح حاصل کرلی
مزید پڑھیں:  مانسہرہ میں دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون و ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائیگی۔