Mardan Photos Mardan Medical Complex Mardan 1280x720 1

مردان:ایم ایم سی میں کورونا سے آج 7 مریض جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان): ایم ایم سی میں کورونا سے آج 7 مریض انتقال کرگئے، ایم ایم سی مرنے والے مریضوں کے ٹسٹ پازیٹیو، ایم ایم سی مرنے والے میں 4 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں، ایم ایم سی میں کورونا کے داخل مریضوں کی تعداد 185 ہے، ایم ایم سی میں داخل مریضوں میں 110 کے ٹیسٹ پازیٹیو ہیں، ایم ایم سی میں داخل مریضوں میں 38 مشتبہ جبکہ 37 کے ٹسٹ نیگیٹیو ہیں۔

مزید پڑھیں:  پنجاب حکومت نے بھی امن و امان کے لئے فوج طلب کرلی

ایم ایم سی آئی سی یو میں 16 مریض داخل ہیں، ایم ایم سی 17 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، ایم ایم سی سے 10 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو بھیج دیئے گئے، ایم ایم سی میں آج 25 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا، ایم ایم سی میں کرونا کے لیئے مختص بڈز کی تعداد 222 ہے، ایم ایم سی میں کرونا کیلئے مختص وارڈز میں 37 بڈز خالی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت صوبہ بھر میں ڈینگی پھیلنے لگا، مزید 141 کیسز رپورٹ