2019 coronavirus

لکی مروت : کورونا وائرس سے مزید8 افراد جاں بحق ، 8کیسزرپورٹ

ویب ڈیسک(لکی مروت) دنیا بھر میں کرونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں ،خیبر پختونخواہ کا ضلع لکی مروت میں کورونا سے مزید 8افراد چل بسےہیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کوئی ریڈ لائن کراس نہیں کی، بیرسٹر سیف

تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 8 نئے کیسسز رپورٹ کئے گئے ہیں،ایکٹیو کیسسز کی تعداد 74 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ لکی مروت میں اب تک 664 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 582 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔