PDM 7

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس عید کے بعد تک موخر

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پی ڈی ایم اتحاد بچانے کا معاملہ، فضل الرحمن کے بیک ڈور رابطے رنگ لانے لگے، ذرائع پی ڈی ایم کے مطابق پی ڈی ایم سربراہی اجلاس عید کے بعد تک موخر، سربراہی اجلاس 29 اپریل کو بلایا گیا تھا، فضل الرحمن اور پیپلز پارٹی کے درمیان بیک ڈور رابطے تھے، سربراہی اجلاس تک فریقین ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی نہیں کریں گے، آئندہ سربراہی اجلاس میں پیپلز پارٹی اور اے این پی کی شرکت بھی متوقع، فضل الرحمن کا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں سے بھی تحمل کا مظاہرہ کرنے کی درخواست، فضل الرحمن پہلے ہی پیپلز پارٹی اور اے این پی کو اپنے موقف پر نظرثانی کی درخواست کر چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی احتجاج :خیبرپختونخوا سے بھی فوجی دستے اسلام آباد روانہ