Corona vaccine 1

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لےکر اسلام آباد پہنچ گیا

ویب ڈیسک(اسلام آباد): پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لےکر اسلام آباد پہنچ گیا۔

ترجمان وزارت صحت کےمطابق پی آئی اے کی پرواز سے 3لاکھ سے زائد سائنو فارم ویکسین پاکستان پہنچائی گئی ہیں جب کہ ویکسین کی مزید 7 لاکھ خوراکیں 2 طیاروں کے ذریعے پاکستان لائی جائیں گی۔

مزید پڑھیں:  محسن نقوی کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
مزید پڑھیں:  جڑواں شہر دوسرے روز بھی سیل، اسلام آباد میں فوج کا گشت

ترجمان وزارت صحت کاکہنا ہےکہ دوسرا جہاز دوپہر اور تیسرا جہاز رات 12 بجے ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔