ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 108 روپے 56 پیسے برقرار، ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 110 روپے 76 پیسے برقرار، مٹی تیل کی فی لیٹر قیمت 80 روپے برقرار اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 77 روپے 65 پیسے برقرار۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments