shokat tareen

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت نجکاری اور سرکاری اداروں کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت نجکاری اور سرکاری اداروں کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، اجلاس میں نجکاری کیلئے پیش کئے جانے والے سرکاری اداروں کے امور پر بات چیت، وزیر نجکاری نے اصلاحات اور نجکاری کے امور پر روشنی ڈالی، شفاف اور موثر انداز میں نجکاری کا عمل مکمل کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں دہشت گردی انتہا پر ،حکومت کو کوئی فکر نہیں: میاں افتخار

وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ انتظامی امور بہتر کرنے کیلئے سرکاری اداروں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو مستحکم کیا جائے، نجکاری کا عمل ذمہ داری اور منظم انداز میں مکمل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، وزیر خزانہ نے ہدایت کی کہ نجکاری کے عمل کو تیز کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  بورس جانسن نے نیتن یاہو پر جاسوسی کا الزام لگا دیا