election comission

مفتاح اسماعیل کی درخواست پرالیکشن کمیشن کے 2 رکنی کمیشن کا آرڈر

ویب ڈیسک (اسلام آباد): مفتاح اسماعیل کی درخواست پرالیکشن کمیشن کے 2 رکنی کمیشن کا آرڈر، الیکشن کمیشن کے مطابق کمیشن درخواست سےمطمئن ہے کہ یہ الیکشن کمیشن کی مداخلت کا کیس ہے، دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست 4 مئی کوسماعت کے لیے مقرر کی جائے۔

مزید پڑھیں:  ٹربیونل تبدیلی کیس، تحریک انصاف کو دلائل کیلئے 9اکتوبر تک مہلت