cm kpk mahmood khan

وزیراعلی خیبر پختو نخوا کا پشاور کے مختلف مقامات کا اچانک دورہ

ویب ڈیسک (پشاور): وزیراعلی خیبر پختو نخوا محمود خان کا پشاور کے مختلف مقامات کا اچانک دورہ، وزیراعلی محمود خان بغیر پروٹوکول کے خود ڈرائیونگ کر کے شہر میں انتظامات کا جائزہ لیا، وزیراعلی یونیورسٹی روڈ ،حیات آباد ،یونیورسٹی ٹاون ،جی ٹی روڈ کا دورہ کیا، محمود خان شہر میں صفائی اور ٹریفک کے انتظامات کا جائزہ لیا، وزیراعلی نے شہر بھر کی سیکورٹی کی انتظامات اورمویشی منڈیوں میں انتظامات کا بھی معائنہ کیا.

مزید پڑھیں:  ملک میں چاند نظر آ گیا، یکم ربیع الثانی کل ہوگی

وزیراعلی خیبر پختو نخوا محمود خان نے مزید کہا کہ عوام عید کے موقع پر صفائی کا خاص خیال رکھیں، کورونا کی چوتھی لہر خطرناک ہوسکتی ہے، احتیاطی تدابیر کا خیال رکھا جائے ، وزیر اعلی کی عوام سے اپیل۔

مزید پڑھیں:  فوج طلب ، اسلام آباد پر دھاوا بولنے نہیں دیں گے: وزیرداخلہ