ویب ڈیسک (پشاور) راغگان ڈیم میں ڈوبے ایک اور شخص کا جسد خاکی نکال لیا گیا، ریسکیو آپریشن چوتھے روز بھی جاری ہے۔
تفصیلاے کے مطابق ریسکیو1122 کے غوطہ خوروں نے ڈیم میں لاپتہ افراد میں سے 1 جسد خاکی نکال لیا ہے۔
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 کا کہنا ہے کہ ریسکیو1122 کی چار ٹیمیں گزشتہ تین دنوں سے سرچ آپریشن کررہی ہیں،25 غوطہ خور اس وقت سرچ آپریشن میں مصروف ہیں۔