Pakistan receives another doses of China-made Covid vaccine

چین سے کورونا ویکسین کی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)چین سے سائینوفام کورونا ویکسین کی کھیپ رات گئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین سے 7 لاکھ 92 ہزار سائینوفام کی ڈوز اسلام آباد لائی گئی ہیں جبکہ پاکستان نے سائینوفام ویکسین کی خریداری چینی کمپنی سے کی ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کارکن اسلحے کے ساتھ حملہ آور ہونے آ رہے ہیں،وزیرداخلہ

واضح رہے کہ چین سے سائینوفام کی دو کھیپ آئندہ 36 گھنٹے میں لائی جائیں گی جن میں 12 لاکھ 8 ہزار ڈوز شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم، حکومت کے پاس 5سینیٹرز اور 7ارکان قومی اسمبلی کم