hamayun-khan-ppp-kpk-chairman

پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ویب ڈیسک (پشاور): پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان کو عہدے سے ہٹا دیا، ذرائع کے مطابق پارٹی کی صوبائی قیادت ہمایون خان سے پارٹی فیصلوں کے حوالے سے ناراض تھی، ہمایون خان عرصہ دراز سے پارٹی کے صوبائی صدر تھے، ہمایون خان کی پارٹی صدارت کے چار سال بھی مکمل ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیں:  امریکہ میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں، ہلاکتیں 223تک پہنچ گئیں