ویب ڈیسک (پشاور)صوبائی دارالحکومت پشاور میں محرم الحرام کے دوران امن امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق1 محرم سے 13 محرم الحرام تک شہر میں دفعہ 144 نافذ رہے گی اور اس دوران اسلحہ کی نمائش، ڈبل سواری، وال چاکنگ، کالے شیشوں والی گاڑیوں پر پابندی ہوگی جبکہ رینٹ اے کار کے کاروباراور پٹرول، پمپس کے علاوہ دیگر جگہوں پر پٹرول کی خریدو فروخت پر بھی پابندی ہوگی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments