Muharram procession

پشاورمیں پہلا ماتمی جلوس آج برآمد ہوگا

ویب ڈیسک(پشاور)محرم الحرام کا پہلا ماتمی جلوس آج دوپہر 2 بجے امام بارگاہ باوا فضل حسین سے برآمدہوگا۔جلوس کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔جلوس سے قبل بم ڈسپوزل سکواڈ اور دیگر سکیورٹی ادارے راستوں کو کلیرکریں گے جبکہ راستوں میں آنے والی دکانوں اور مارکیٹوں کو بند کر دیا گیا ہے۔جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتاہواامام بارگاہ آغا سید مصطفی شاہ پراختتام پذیرہوگا۔

مزید پڑھیں:  سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل، سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر