army chief

افغانستان کےعوام کےساتھ کھڑے ہیں،آرمی چیف

ویب ڈیسک (اسلام آباد)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہےکہ افغانستان کےعوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔پاکستان افغانستان کیساتھ وسیع ترتعلقات کاخواہاں ہے،افغانستان میں دیرپاامن کیلئے ہرممکن اقدامات کیلئےتیارہیں۔

افغانستان کےسیاسی رہنمائوں سےملاقات کےدوران آرمی چیف نےکہاکہ پاکستان افغانستان کےعوام کےساتھ کھڑاہےافغانستان میں معاملات کےحل سےخطےمیں دیرپاامن واستحکام آئےگا۔

مزید پڑھیں:  صوابی: موسیقی پرگرام کے دوران فائرنگ،2افراد جاںبحق

آرمی چیف نےکہا کہ پاکستان افغانستان کیساتھ وسیع ترتعلقات کا خواہاں ہے۔افغانستان میں دیرپاامن کیلئےہرممکن اقدامات کیلئےتیارہیں۔

مزید پڑھیں:  بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پی ٹی آئی کے احتجاج میں مدعو

آئی ایس پی آرکےمطابق افغان وفدنےپاک فوج کی قربانیوں اورکامیابیوں کوسراہتےہوئےکہاکہ پاک فوج کی افغانستان میں امن کیلئےکوششیں قابل قدرہیں۔

افغان وفدنےمستقبل سےمتعلق تجاویزپیش کیں۔