پاراچنار: حاجی منیر اورکزئی NA 45 سے ممبر قومی اسمبلی تھے، منیر خان اورکزئی مسلسل 3 بار ممبر قومی اسمبلی منتحب ہوئے تھے، منیر خان اورکزئی الیکشن 2018 میں JUI F کے ٹکٹ پر ممبر بنے.
منیر خان اورکزئی کا 2 ہفتے پہلے کورونا ٹیسٹ پازٹیو ہوا تھا جو بعد میں صحت یاب ہوئے تھے ، حاجی منیرخان اورکزئی کی نماز جنازہ آج 03 بجے آبائی گاوں مندوری میں ادا کی جائیگی.