اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس محسن اختر کیانی نے میئر اسلام آباد کی معطلی کیخلاف درخواست نمٹا دی.
عدالت اجازت دے میئر اسلام آباد کی معطلی کا بھی نوٹیفکیشن واپس لےرہے ہیں، میئر اسلام آباد کیخلاف نوٹیفکیشن واپس لےکر قانون کےمطابق کارروائی ہوگی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر
سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست بھی نمٹا دی گئی.