na Sessiocn 620x330 1

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے

اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے ، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ ان کا کہنا ہے کہ اراکین اسمبلی میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور جاں بحق بھی ہوئے،‏اسمبلی ہال میں ملک بھر کے نمائندے موجود ہوتے ہیں،بڑی تعداد میں اراکین کی موجودگی سے کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے.

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ نے 63اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
مزید پڑھیں:  مانسہرہ میں دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق

جبکے دوسری طرف ‏قومی اسمبلی کے مزید دس ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق، ‏قومی اسمبلی میں3دن میں 30 سے زائد ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے.