thumbs b c d758316b18c0db29eac8a102498c2cc5 2

خیبرپختونخواکے سب سےبڑے سرکاری ہسپتال کی اوپی ڈی کھولنے کی تیاری

پشاور:خیبرپختونخواکے سب سےبڑے سرکاری ہسپتال ایل آر ایچ کی اوپی ڈی کھولنے کی تیاری،چیرمین بی او جی کی جانب سے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیمان خان کو ٹاسک حوالے، لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے تمام شعبوں سے سفارشات طلب

ہسپتال ترجمان کے مطابق ممکنہ طوراگلے ہفتے سے او پی ڈی بحال کرینگے،پہلےمرحلے میں انتہائی ضروری شعبوں کو شروع کیاجائےگا،کوروناسےمتعلق مریضوں کی سکریننگ کھلی فضاءمیں ہوگی،کورونا علامات نہ ہونے کی صورت میں اوپی ڈی میں داخلے کی اجازت ہوگی.

مزید پڑھیں:  آرٹیکل 63اے فیصلہ: پارلیمنٹ سے آئینی ترامیم کی منظور ی کا امکان

پشاور:خیبرپختونخواکے سب سےبڑے سرکاری ہسپتال ایل آر ایچ کی اوپی ڈی کھولنے کی تیاری،چیرمین بی او جی کی جانب سے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیمان خان کو ٹاسک حوالے، لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے تمام شعبوں سے سفارشات طلب

ہسپتال ترجمان کے مطابق ممکنہ طوراگلے ہفتے سے او پی ڈی بحال کرینگے،پہلےمرحلے میں انتہائی ضروری شعبوں کو شروع کیاجائےگا،کوروناسےمتعلق مریضوں کی سکریننگ کھلی فضاءمیں ہوگی،کورونا علامات نہ ہونے کی صورت میں اوپی ڈی میں داخلے کی اجازت ہوگی.

مزید پڑھیں:  اسلام آباد:پاک فوج کو گرفتاری اور لاٹھی چارج کےاختیارات مل گئے

اوپی ڈی میں محدود تعداد میں مریضوں کا چیک اپ ہوگا،سماجی فاصلے سمیت تمام ایس او پیزپرسختی سے عمل ہوگا،ہسپتالوں کی اوپی ڈیزبندش کےباعث مریضوں کوشدید مشکلات کاسامنا ہے.