9f0b9d97 6bc7 466c b4ff 412d1d565be1

خیبرپختونخوا میں صنعتی شعبے کو سستے نرخ پر بجلی کی فراہمی کا آغاز

پشاور: سیکرٹری توانائی محمد زبیر خان اور ای سی ای او پیڈو انجینیئر نعیم خان کی بریفنگ، سیکرٹری توانائی کا بریفنگ میں کہنا تھا کہ صنعتی شعبے کو سستے نرخ پر بجلی کی فراہمی کا آغاز کردیا،پیہور بجلی گھر, ویلینگ ماڈل سے 18 میگاواٹ بجلی صنعتی یونٹس کو فروخت ہوگی.

مزید پڑھیں:  صیہونیوں کابیروت پرحملہ، متوقع حزب اللہ سربراہ کو نشانہ بنانےکا دعویٰ

ان کا مزید کہنا تھا کہ صوبے کو سالانہ 147 میلین روپے کی اضافی آمدن ہوگی، صنعتی شعبہ ترقی کریگا, روزگار کے مواقع ہونگے،ویلینگ ماڈل پر آج سے عملی کام بجلی کی فراہمی شروع، منصوبے کو رول ماڈل کے طور پر شروع کیا جارہا ہے،صنعتوں کو اب 18 نہیں 9 روپے فی یونٹ بجلی ملے گی.5 صنعتی یونٹس کو بجلی کی فراہمی شروع کردی ہے سیکرٹری توانائی.

مزید پڑھیں:  بیرسٹر گوہر سمیت 20وکلا ء کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج