سوات، سابق والی سوات کی تاریخ‌پیدائش پر ودودیہ ہال میں تقریب

ویب ڈیسک: سابق والی سوات کی تاریخ‌پیدائش پر ودویہ ہال سیدوشریف میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کے دوران والی سوات کی ریاستی خدمات کو خیراج تحسین پیش کیا گیا۔
مقررین نے اس موقع پر کہا کہ والی سوات نے علاقے میں تعلیم، صحت ، مواصلات اور انصاف کے لئے غیر معمولی کام کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی جلسہ میں شامل ریسکیو گاڑیوں کی تفصیلات طلب