مہمند، تحصیل امبار آدم کور کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: ضلع مہمند کی تحصیل امبار کے مشران نے کہا کہ آدم کور سورتنگی کوٹکی نپرائٹ پہاڑ ہم نے متفقہ طور پر سورتنگی کمپنی کو دیا ہے۔
ان کا احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خان کمپنی نے دس سال سے ہمارے پہاڑ کو بند کر رکھا ہے۔
تحصیل امبار آدم کور کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں حالات کی خرابی کی تمام تر ذمہ داری ضلعی انتظامیہ اور خان کمپنی پر عائد ہوگی۔

مزید پڑھیں:  محسن نقوی کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا