رستم مین چوک کا نام تبدیل کر کے ختم نبوت چوک رکھ دیا گیا

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل رستم مین چوک کا نام تبدیل کر کے ختم نبوت چوک رکھ دیا گیا۔
چیئرمین تحصیل کونسل مولانا مبارک احمد اور کونسل ممبران نے ختم نبوت چوک کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
اس موقع پر تحفظ ختم نبوت کے ضلعی امیر قاری اکرام الحق اور ٹی ایم او بھی موجود تھے۔
چیئرمین تحصیل کونسل مولانا مبحارک احمد نے کہا کہ کونسل اجلاس میں ممبر مولانا قمر الزمان کی قرارداد پر اتفاق کرتے ہوئے ختم نبوت چوک کے نام کی منظوری دیدی ہے.

مزید پڑھیں:  حسن نصراللہ کی خفیہ مقام پر امانتاً تدفین، حزب اللہ نے تردید کردی