FC

دہشتگردوں کی پنجگورمیں سیکیورٹی فورسزکےقافلےپرفائرنگ، فائرنگ سے3جوان شہید،8زخمی

ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کےطرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق دہشتگردوں کی پنجگورمیں سیکیورٹی فورسزکےقافلےپرفائرنگ،دہشتگردوں کی فائرنگ سے3جوان شہید،8زخمی،5زخمی اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے.

مزید پڑھیں:  ملائیشیا کے وزیراعظم تین روز دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ

آئی ایس پی آر کے مطابق زخمیوں کوسی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیاگیا،زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے،زخمیوں میں ایک آفیسربھی شامل،5زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے.

مزید پڑھیں:  محسن نقوی کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا