Ec9YXPTWsAAB42t

وزیرا عظم عمران خان کا آرمی چیف جنرل کے ہمراہ دیامربھاشاڈیم سائٹ کا دورہ

ویب ڈیسک: وزیرا عظم عمران خان کا دیامربھاشاڈیم سائٹ کا دورہ،آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ بھی وزیراعظم عمرا ن خان کے ہمراہ

مزید پڑھیں:  فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ تھم نہ سکا ، بمباری سے مزید 29شہید

وزیراعظم نے پن بجلی منصوبے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کا جائزہ لیا، وزیراعظم عمران خان کو بھاشاڈیم سےمتعلق بریفنگ.
دیامربھاشا ڈیم کی بجلی پیداکرنے کی صلاحیت ساڑھے 4 ہزار میگاواٹ ہے.

مزید پڑھیں:  پاک فوج کے شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد علی سمیت دیگر شہداء کی نماز جنازہ ادا