Bilawal Bhutto Zardari ONLINE 644x480 1

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کو کالعدم تحریک طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کی طرف سے قتل کی دھمکی

کراچی :چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کو کالعدم تحریک طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کی ٹویٹر پر قتل کی دھمکی، پاکستان پیپلزپارٹی کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو قتل کی دھمکی کے معاملے سے متعلقہ حکام کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اورعظمیٰ خان ڈی چوک سےگرفتار