diamer basha

دیامیرمیں دسمبر 2020 تک پاک فوج کے 120 دستے تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری حاصل کی گئی، محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج طلب کرنے کی درخواست کی. ذرائع کے مطابق ڈیم کی تعمیر کے لیے زمین کے حصول کے دوران تھریٹ الرٹ موصول ہوئے، ڈیم پر کام کرنے والوں اور دیگر وسائل کی سیکیورٹی پاک فوج دیکھے گی.

مزید پڑھیں:  مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 21اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں