پشاور: معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا کامران بنگش کی پشاور میں میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ صوبے کے ہسپتالوں کی استعداد کار میں اضافہ کیا جا رہا ہے،کورونا سے متاثرہ 126علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا ہے،سمارٹ لاک داؤن کی کامیابی میں متعلقہ اداروں کا کردار قابل تحسین ہے.
کامران بنگش کا کہنا تھا کہ عوام عیدالاضحیٰ کے موقع پر کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں.