kamran bangash 1

معاون اطلاعات و بلدیات کامران بنگش کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر کورونا سے متعلق ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت

پشاور :محکمہ بلدیات نے متعلقہ حکام کو اعلامیہ جاری کر دیا ، بکرا منڈیوں میں نو ماسک نو انٹری کی پالیسی لاگو کیا جائے ، ماسک دستیابی، ہاتھ دھونے اور سینیٹائزر کی سہولیات مہیا کی جائیں ،باقاعدگی سے بکرا منڈیوں میں کورونا مار اسپرے کروائی جائے ، آئندہ 2، 3 روز میں بکرا منڈیاں لگانے کے بھی احکامات جاری کر دی جائی گی ۔

مزید پڑھیں:  جڑواں شہر دوسرے روز بھی سیل، اسلام آباد میں فوج کا گشت