images 1 8

کرک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو جاں بحق

کرک: تخت نصرتی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کرک: فائرنگ کے نتیجے میں دو جاں بحق ، ایک زخمی:ذرائع کے مطا بق جاں بحق ہونیوالے دونوں افراد راہگیر بتائے جارہے ہیں، پولیس کے مطا بق فائرنگ دیرینہ دشمنی کاشاخسانہ بتایا جارہا ہے، بھرے بازار میں فائرنگ کیخلاف پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں پولیس متحرک، مقابلوں کے دوران 3 اشتہاری گرفتار