pear 4056741 960 720 520x400 1

بجلی2روپے6پیسےفی یونٹ مہنگی

ویب ڈیسک(اسلام آباد): نیپرا نے بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق قیمت میں اضافہ نومبر 2019 سے جون 2020 تک کیلئے کیا گیا۔ بجلی کی قیمت میں اضافےسے صارفین پر 20 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا،صارفین سے اگست اور ستمبر کے بلوں میں وصولیاں ہوں گی.

مزید پڑھیں:  اسرائیل عمران خان کے ذریعے ہم پر حملہ آور ہے: وزیر دفاع