Screen Shot 2020 08 10 at 2.40.48 PM

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے منتخب صدر کی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے منتخب صدر ولکان بوزکیر کے ہمراہ میڈیا بریفنگ

شاہ محمود قریشی نے کہا کے میں ولکان بوزکیر کو ہاکستان اور دفتر خارجہ آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں،میں مبارکباد دیتا ہوں کہ ولکان ہہلے ترک ہیں جو اوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی احتجاج کے باعث جڑواں شہر سیل، رینجرز طلب

ملاقات میں کرونا ، کشمیر ، موجودہ مسائل اور اقوام متحدہ کو درپیش دیگر مس سائل ہر گفتگو ہوئی،کرونا کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی.

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیر کی صورت حال ہر مفصل منتخب صدر کو مفصل بریفنگ دی،کشمیر میں انسانی حقوق کی ہامالئوُں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کارکن اسلحے کے ساتھ حملہ آور ہونے آ رہے ہیں،وزیرداخلہ

منتخب صدر کو کشمیر کے حوالے سے کی جانے والے کاوشوں کے حوالے سے بریفنگ دی،افغانستان کے حوالے سے گفتگو بھی ملاقات کا حصہ رہے، انٹرا افغان مزاکرات ہر تفصیلی تبادلہ خیال آر قیدیوں کی رہائی بارے بھی گفتگو ہوئی.