ویب ڈیسک (راولپنڈی): محمد زبیر کا کہنا تھا کہ آرمی چیف سے میرے طویل تعلقات ہیں،میں نے کہا کہ میں یہاں کسی کیلئے نہیں آیا.
ان کا کہنا تھا کہ ملاقات اور کھانا کھانے کے دوران سیاست پر بھی بات ہوتی ہے،اتنے گھنٹے بیٹھیں گے تو مریم ، نوازشریف پر بھی گفتگو ہوگی، میں نے کہا نوازشریف یا پارٹی کیلئے کچھ مانگنے نہیں آیا، سمجھ نہیں آتا ترجمان پاک فوج کو کیوں بات کرنا پڑی.