ddd 8

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ۔ 736 نئے کیسز سامنے آئے ہے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری، این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے10مریض جاں بحق ہوئے، 24 گھنٹوں میں ملک میں 736 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 9642 ہے، ملک بھر میں کورونا کے 3 لاکھ 9
ہزار 136 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، ملک میں 3 لاکھ 25 ہزار 480 مصدقہ کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں،
سندھ میں 1 لاکھ 42 ہزار 641 کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، پنجاب میں 1 لاکھ 2 ہزار 107کے پی 38810 کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، اسلام آباد میں 18438کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، گلگت بلتستان میں 4107، بلوچستان میں 15738 کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، آزاد کشمیر میں کورونا کے 3639 مصدقہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، ملک بھر میں کورونا وائرس سے تاحال 6702 اموات ہو چکی ہیں، سندھ میں کورونا کے 2590 پنجاب میں 2323 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں، خیبرپختونخوا میں 1266، اسلام آباد میں 201 کورونا مریض جاں ہو چکے ہیں، بلوچستان میں 148، گلگت بلتستان میں کورونا کے 90 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں، آزادکشمیر میں تاحال کورونا وائرس سے84 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 28534 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، ملک بھر کے 735 ہسپتالوں میں کورونا کے 856 مریض زیرعلاج ہیں، ملک بھر میں کورونا کے 91 مریض وینٹی لیٹر پر زیرعلاج ہیں، ملک بھر میں تاحال 41 لاکھ 77 ہزار 270 کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ملک میں چاند نظر آ گیا، یکم ربیع الثانی کل ہوگی