8 24

ایل پی جی کی قیمت میں ابھی تک کوئی اضافہ نہیں ہوا ،اوگرا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)ایل پی جی کی قیمت میں ابھی تک کوئی اضافہ نہیں ہوا ،ترجمان اوگراکے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کی خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں ۔ایل پی جی کی قیمتوں کے حوالے سے شام تک پیش رفت کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  9 مئی مقدمات: شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی