sheikh rasheed sheikh rasheed

30 ستمبر تک کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پرمختلف پابندیاں لگنے والی ہیں، وزیر داخلہ

ویب ڈیسک (سلام آباد) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کورونا سے متعلق قوم کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ این سی او سی نے کورونا کیخلاف زبردست کام کیاہے،این سی او سی کےکام کو دنیا تسلیم کرتی ہے۔ مزید پڑھیں