ڈاکٹر یاسمین راشد

الحمد للہ! میں زندہ ہوں، ڈاکٹر یاسمین راشد کو تردید کرنا پڑگئی

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے اُن سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرِ گردش افواہوں کی تردید کردی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال سے متعلق خبریں زیرِ گردش تھیں مزید پڑھیں