رانا ثنا اللہ شہریار آفریدی

کسی سے زیادتی نہیں کی، رانا ثنا اللہ کو اے این ایف نے گرفتار کیا تھا، شہریار آفریدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کا کہنا ہےکہ میں نے کسی سے زیادتی نہیں کی، رانا ثنا اللہ کو جیل میں نہیں ڈالا تھا، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مزید پڑھیں