NNI02 11

شہزاد اکبر کا براڈ شیٹ تنازعے پر مریم نواز کو جواب، فلیٹس آج بھی آپ کی ملکیت ہیں، اب آپ منی ٹریل دیں

ویب ڈیسک: وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ کا براڈ شیٹ تنازعے پر مریم نواز کو جواب

شہزاد اکبر نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ مریم نواز شریف جھوٹ نہ بولیں ،براڈشیٹ عدالت گیا کہ فلیٹس پاکستان کی ملکیت ہیں ہمارے حق میں قرقی کریں،لندن کورٹ نے کہا ہے فلیٹس آج بھی آپ کی ملکیت ہیں، اب آپ منی ٹریل دیں یا قوم کو بتائیں خاندان میں یہ فلیٹس کس کی ملکیت ہیں، براڈ شیٹ کی مصالحتی کارروائی آپ کے دور میں ہوئی ،
تحقیق ہو رہی ہے حکومتی وکلا نے مقدمہ کیسے لڑا ہمیں ورثے میں آپکا گند ملا.

مزید پڑھیں:  کرک میں رکشہ حادثے کا شکار ،1شخص جاں بحق،5زخمی